سموئیل ۲ 23 : 1 (URV)
داؔؤود کی آخری باتیں یہ ہیں۔ دؔاؤد بن یؔسّی کہتا ہے۔ یعنی یہ اُس شکص کا کلام ہے جو سرفراز کیا گیا اور یؔعقوب کے خُدا کا ممُسوح اور اِؔسرائیل کا شیر ین نغمہ ساز ہے۔
سموئیل ۲ 23 : 2 (URV)
خُداوند کی رُوھ نے میری معرفت کلام کیا
سموئیل ۲ 23 : 3 (URV)
اُسکا سُخن میری زبان پر تھا
سموئیل ۲ 23 : 4 (URV)
اِؔسرائیل کے خُدا نے فرمایا۔
سموئیل ۲ 23 : 5 (URV)
کی چٹان نے مجھ سے کہا
سموئیل ۲ 23 : 6 (URV)
ہے جو صداقت سے لوگوں پر حکوُمت کرتا ہے ۔
سموئیل ۲ 23 : 7 (URV)
خُدا کے خوف کے ساتھ حُکوُمت کرتا ہے۔
سموئیل ۲ 23 : 8 (URV)
وہ صُبح کی روشنی کی مانند ہوگا جب سُورج نِکلتا ہے۔
سموئیل ۲ 23 : 9 (URV)
صُبح جس میں بادل نہ ہوں۔
سموئیل ۲ 23 : 10 (URV)
نرم نرم گھاس زمین میں سے
سموئیل ۲ 23 : 11 (URV)
کے بعد کی صاف چمک کے باؑث نکلتی ہے۔
سموئیل ۲ 23 : 12 (URV)
میرا گھر تو سچ مُچ خُدا کے سامنے اَیسا ہے بھی نیں
سموئیل ۲ 23 : 13 (URV)
بھی اُس نے میرے ساتھ ایک دائمی عہد
سموئیل ۲ 23 : 14 (URV)
سب باتیں مُعیّن اور پایدار ہیں باندھا ہے
سموئیل ۲ 23 : 15 (URV)
یہی میری ساری نجات اور ساری مُراد ہے۔
سموئیل ۲ 23 : 16 (URV)
وہ اُسکو بڑھاتا نہیں
سموئیل ۲ 23 : 17 (URV)
پر ناراست لوگ سب کے سب کانٹوں کی مانند ٹھہر ینگے جو ہٹا دیِئے جاتے ہیں
سموئیل ۲ 23 : 18 (URV)
وہ ہاتھ سے پکڑے نہیں جاسکتے
سموئیل ۲ 23 : 19 (URV)
بلکہ جو آدمی اُنکو چھُوئے
سموئیل ۲ 23 : 20 (URV)
ہے کہ وہ لوہے اور نیزہ کی چھڑ سے مُسلّح ہو۔
سموئیل ۲ 23 : 21 (URV)
وہ اپنی ہی جگہ میں آگ سے بالکہ بھسم کردئے جائینگے۔
سموئیل ۲ 23 : 22 (URV)
داؔؤد کے بہادروں کے نام یہ ہیں :أ یعنی تحکمونی یوشیؔب بشیبت جو سَپہ سالاروں کا سردار تھا۔ وہی ایزانی ادؔینو تھا جس سے آٹھ سَو ایک ہی وقت میں مقتول ہوئے۔
سموئیل ۲ 23 : 23 (URV)
اُسکے بعد ایک اخُوحی کے بیٹے دودؔے کا بیٹا الیعزر تھا۔ یہ اُن تینوں سورماآں میں سے ایک تھا جو داؔؤد کے ساتھ اُس وقت تھے جب اُنہوں نے اُن فلسِتِیوں کو جو لڑائی کے لئے جمع ہوُئے تھے للکار ا ھالنکہ سب بنی اِسرائیل چلے گئے تھے ۔
سموئیل ۲ 23 : 24 (URV)
اور اُس نے اُٹھ کر فلِستیوں کو اِتنا مارا کہ اُسکا ہتھ تھک کر تلوار سے چپک گیا اور خُداوند نے اُس دن بری فتح کرائی اور لوگ پھر کر فقط لُوٹنے کے لئے اُسکے پیچھے ہولئے۔
سموئیل ۲ 23 : 25 (URV)
بعد اُسکے ہراری اؔجی کا بیٹا سمؔہّ تھا اور فلِستیوں نے اُس قطعہٗ زمین کے پاس جو مُسور کے پیڑوں سے بھرا تھا جمع ہو کر دل باندھ لیا تھا اور لوگ فلِستیوں کے آگے سے بھاگ گئے تھے۔
سموئیل ۲ 23 : 26 (URV)
لیکن اُس نے اُس قطعہ کے بیچ میں کھڑے ہو کر اُسکو بچایا اور فلِستیوں کو قتل کیا اور خُداوند نے بڑی فتح کرائی ۔
سموئیل ۲ 23 : 27 (URV)
اور اُن تیس سرداروں میں سے تین سردار نِکلے اور فصل کاٹنے کے مَوسم میں داؔؤد کے پاس عؔدُلاّم کے مغارہ میں آئے اور فلِستیوں کے پہرے کی چوکی بیتؔ لحم میں تھی ۔
سموئیل ۲ 23 : 28 (URV)
سموئیل ۲ 23 : 29 (URV)
اور داؔؤد نے ترستے ہُوئے کہا اَے کاش کوئی مجھے بَیت الحم کے اُس کُوئیں کا پانی پینے کو دیتا جو پھاٹک کے پاس ہے!۔
سموئیل ۲ 23 : 30 (URV)
اور اُن تینوں بہادروں نے فلِستیوں کے لشکر میں سے جا کر بیؔت لحم کے کُوئیں سے جو پھا ٹک کے برابر ہے پانی بھر لیا اور اُسے داؔؤد کے پاس لائے لیکن اُس نے ہ چاہا کہ پئے بلکہ اُسے خُداوند کے حُضُور اُنڈیل دیا۔
سموئیل ۲ 23 : 31 (URV)
اور کہنے لگااَے خُداوند مجھ سے یہ ہر گزِ نہ ہو کہ مَیں اَیسا کروں ۔ کیا میں اُن لوگوں کا خُون پیُوں جنہوں نے اپنی جان جوکھوں میں ڈالی؟ اِسی لئے اُس نے نہ چاہا کہ اُسے پئے ۔ اُن تینوں بہادُروں نے اَیسے اَیسے کام کئے۔
سموئیل ۲ 23 : 32 (URV)
اور ضؔرویاہ کے بیٹے یُوآؔب کا بھائی اؔبیشے اُن تینوں میں مُعززّ نہ تھا؟ اِسی لئے وہ اُنکا سردار ہُؤا تو بھی وہ اُن پہلے تینوں کے برابر نہیں ہونے پایا ۔
سموئیل ۲ 23 : 33 (URV)
سموئیل ۲ 23 : 34 (URV)
اور یہوؔیدع کا بیٹا بناؔیاہ قبضؔیل کے ایک سُورما کا بیٹا تھا جس نے بڑے بڑے کام کئے تھے۔ اِس نے مؔآب کے ارؔی ایل کے دونوں بیٹوں کو قتل کیا اور جاکر برف کے مَوسم میں ایک غار کے بیچ ایک شیر ببر کو مارا۔
سموئیل ۲ 23 : 35 (URV)
اور اُس نے ایک جِسیم مصری کو قتل کیا ۔ اُس مصر ی کے ہاتھ میں بھالا تھا پر یہ لاٹھی ہی لئے ہوئے اُس پر لپکا اور مصری کے ہاتھ سےبھالا چھین لیا اور اُسی کے بھالے سے اُسے مارا۔ (پس یہؔویدع کے بیٹے بناؔیاہ نے اَیسے اَیسے کام کئے اور تینوں بہادُروں میں نامی تھا۔
سموئیل ۲ 23 : 36 (URV)
سموئیل ۲ 23 : 37 (URV)
وہ اُن تیِسوں سے زِیادہ معُززّ تھا پر وہ اُن پہلے تینوں کے برابر نہیں ہونےپایا اور داؔؤد نے اُسے اپنے مُحافظ سپاہیوں پر مقررّ کیا۔
سموئیل ۲ 23 : 38 (URV)
اور تِیسوں میں یُوآؔب کا بھائی عؔساہیل اور الؔحنان بیَت الحم کے دوؔدو کا بیٹا۔
سموئیل ۲ 23 : 39 (URV)
حرودی سؔمہ ۔ حرودی اِلقؔہ۔
سموئیل ۲ 23 : 40 (URV)
فلطی خؔلصِ ۔ عیراؔ بن عقؔیس تقوعی ۔
سموئیل ۲ 23 : 41 (URV)
عنتوتی ابؔی عزر۔حوساتیمبؔونی۔
سموئیل ۲ 23 : 42 (URV)
اخوحی ضؔلمون۔ نطوفاتی مہرؔی۔
سموئیل ۲ 23 : 43 (URV)
نطوفاتی بعنہؔ کا بیٹا حلِبؔ ۔ اِتیؔ بن ریبؔی بنی بینمین کے جبؔعہ کا۔
سموئیل ۲ 23 : 44 (URV)
فرعاتونی بنایاؔہ اور جعؔس کے نالوں کا ہّدؔی ۔
سموئیل ۲ 23 : 45 (URV)
عرباتی ابؔی علبوُن ۔ برحُومی عزؔماوت ۔
سموئیل ۲ 23 : 46 (URV)
سعلبونی اؔلیخبہ بنی یسین یُونتؔن ۔
سموئیل ۲ 23 : 47 (URV)
ہراری سؔمہّ۔ اخیؔ آم بن سرؔار ہراری۔
سموئیل ۲ 23 : 48 (URV)
الیفلؔط بن اؔحسبی معکاتی کا بیٹا الؔی عام بن اؔخیتفُل جلونی۔
سموئیل ۲ 23 : 49 (URV)
کرمی حؔصرو ۔ اربی فؔعری ۔
سموئیل ۲ 23 : 50 (URV)
ضؔوباہ کے ناتؔن کا بیٹا اِجؔال۔ جدی باؔنی۔
سموئیل ۲ 23 : 51 (URV)
عُمونی صِؔلق۔ بیروتی نؔحری۔ ضرؔویاہ کے بیٹے یوُآؔب کے سِلح بردار۔
سموئیل ۲ 23 : 52 (URV)
اِتری عؔیرا۔ اِتری جرؔیب۔
سموئیل ۲ 23 : 53 (URV)
اور حِتّی اورؔیاّہ ۔ یہ سب سَینتیِس تھے۔

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53

BG:

Opacity:

Color:


Size:


Font: